کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن ساہیوال کے انتخابات
ساہیوال/ سرگودھا (نمائندہ خصوصی) کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن تحصیل ساہیو ال کے انتخا بات 2018-19مکمل رانااختر حسین صدر اور جنرل سیکرٹری رانا سہیل شہزاد منتخب ہو گئے۔تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز کیمسٹ اینڈڈرگسٹ ایسوسی ایشن تحصیل ساہیو ال کے انتخا بات اتفا ق رائے سے امیدوار وں کا چناو کر لیا گیا۔ رانااختر حسین صدر اور جنرل سیکرٹری رانا سہیل شہزاد ، سینئر نائب صدر ملک منیم الحسن ،نائب صدر مہر سعید سیال،راجہ سبطین جو ائنٹ سکیرٹری جبکہ رانامحمد عامر سیکر ٹری اطلا عات ہو ں گئے اس موقع پر تحصیل بھر کے کمیسٹوں جن میں رانا محمد اسلم ، رانا ارشاد ، ملک امیتاز ،رانا عطا محمد ،ملک نعیم، ملک جا وید ریحان ،سید رسول ریحان ،شہبا ز خا ن بلو چ ، ملک اظہر ،مطیع الرحمن اعوان ،ملک حبیب الرحمن،ملک لطیف الرحمن ،محسن اقبال ،حا فظ اصغر نے ودیگر نے نومنتخب صدر اور جنرل سیکر ٹری کو مبا رکبا د دی۔