قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی گورنمنٹ ایشورنس کا افضل کھوکھر کی زیرصدارت اجلاس
رائے ونڈ (نامہ نگار) قومی اسمبلی میں سٹینڈنگ کمیٹی گورنمنٹ ایشورنس کا اجلاس ہوا، صدارت ایم این اے محمد افضل کھوکھر چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی گورنمنٹ ایشورنسس نے کی،اجلاس میں ایم این اے محمّد منیر اظہر،ایم.این.اے شفقت محمود، عبدل حکیم بلوچ، ڈاکٹر فوزیہ حمید، قیصر احمد شیخ، سیکرٹری پارلیمنٹ افیئر، سپیشل سیکرٹری کیبنٹ،چیئرمین جی.ایم، ایم.ڈی بیت المال، سی.ای.او،سی ای اواور سیکرٹری سفرون نے بھی شرکت کی. اجلاس کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم این اے ملک محمد افضل کھوکھر نے کہا کہ خدمت کھوکھلے نعروں سے نہیں ہوتی۔