پنجاب یونیورسٹی نے 3 امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی نے محمد عرفان رمضان کو اسلامک سٹڈیز سیدہ شائستہ گیلانی کو کیمسٹری اور اظہر اقبال کو اسلامک سٹڈیز کے مضمون میں پی ایچ ڈی مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔