شراب اور دو مسروقہ مو با ئل فون بر آمد،خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)اسلام آباد پولیس نے سماج دشمن عناصر کے خلاف کارروائی کرکے شراب اور مسروقہ موبائل فون قبضے میں لے لئے تھا نہ آ بپار ہ پولیس نے ملزم سر فراز مسیح سے 20لیٹر شراب،تھا نہ شالیمار پولیس نے ملزم نسیم خا ن سے 7بو تل شراب،تھانہ رمنا پولیس نے گرفتار ملزمہ مسماۃ صفیہ بی بی سے دو عدد مسروقہ مو با ئل بر آمد کرلئے ۔