نیو اسلام آباد ائرپورٹ میں اے ایس ایف کی عمارت کی تعمیر مکمل نہ ہوسکی
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)نیو اسلام آباد ائرپورٹ میں اے ایس ایف کی عمارت کی تعمیر مکمل نہ ہوسکی جبکہ سول ایوی ایشن نے تیزی سے ا ئرپورٹ کی افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں شروع کردی ہیں تاحال ائرپورٹ جانے والی مرکزی شاہراہ بھی نامکمل ہے ۔