پنجاب یونیورسٹی کا کل ہونیوالا کنونشن ملتوی Mar 05, 2018 7:12 AM, March 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کا 6 مارچ کو منعقد ہونے والا کانووکیشن ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔ یونیورسٹی ترجمان کے مطابق نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+