گوجرانوالہ: مضرصحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر‘ ہسپتال منتقل
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)مضر صحت دودھ پینے کے باعث اےک ہی خاندان کے 6افراد کی حالت غےر ہو گئی ، رےسکےو اہلکاروں نے متاثرےن کو طبی امداد کی فراہمی کےلئے ہسپتال منتقل کر دےا ، بتاےا گےا کہ محلہ فقیر پورہ کے منظور کے اہلخانہ نے ناشتہ کے دوران بازار سے لاےا ہوا دودھ پےا جس کے پےنے کے فورری بعد منظور ، شان، مہوش، لبنی ، شاہد اور زاہد کی حالت غیر ہو گئی ، تاہم واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکاروںنے فوری موقع پر پہنچ کر دو خواتین سمیت چھ افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ، جہاںپر انہےں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔
حالت غیر