;لندن: 30 ہزار پونڈ ہفتے کی کمائی، 7 لاکھ پونڈ کا گھر، فٹبالر انیلے کی ماں لوہے کے کیبن میں زندگی گزارنے پر مجبور
لندن (نوائے وقت رپورٹ) ہفتے میں 30 ہزار پاﺅنڈ کمائی اور 7 لاکھ پاﺅنڈ کا فلیٹ ہونے کے باوجود فٹبالر انیلے کے گھر میں ماں کیلئے جگہ نہیں لندن کی سخت سردی میں انیلے کی ماں بے گھر اور لوہے کے کیبن میں راتیں گزارنے پر مجبور ہے۔
فٹبالر انیلے / والدہ