اسلام آباد: ڈی چوک عوام کےلئے کھول دیا گیا Mar 05, 2018 6:19 AM, March 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت کے ریڈ زون سے منسلک ”ڈی چوک“ پبلک کے لیے کھول دیا گیا ڈی چوک پانچ سالوں تک بند رہا دھرنوں کی وجہ سے شہریوں کی شام کے لیے یہ اہم تفریح گاہ بند کر دی گئی تھی۔ڈی چوک شیئر کریں: Share Tweet Google+