فیروزوالا: مہنگے داموں اشیاءفروخت کرنے پر 10دکانداروں کو جرمانے‘ 4گرفتار
فیروزوالا (نامہ نگار) سپیشل مجسٹریٹ کنٹرول مزمل الیاس نے عملے کے ہمراہ مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر مہنگے داموں اشیاءفروخت کرتے ہوئے 4دکانداروں کو بھاری جرمانے کیے۔ پولیس نے نادر اور فیاض وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔