بنگلہ دیش: نامور سیکولر مصنف ظفر اقبال کو اسلام کا دشمن سمجھتا ہوں اس لئے قاتلانہ حملہ کیا: ملز م
ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں سیمینار کے دوران نامور سیکولر مصنف ظفر اقبال کو چاقو سے حملے میں زخمی کرنے والے ملزم فیض الحسن نے پولیس کو دوران تفتیش بتایا کہ وہ مصنف کو اسلام کا دشمن سمجھتا ہے اس لئے اس پر قاتلانہ حملہ کیا۔