نجم سیٹھی آج کراچی کا دورہ کریں گے
کراچی(اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین نجم سیٹھی نیشنل سٹیڈیم میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کیلئے آج پیر کو کراچی کا دورہ کریں گے۔ وہ بعدازاں میڈیا کو پی ایس ایل فائنل کے کراچی میں ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں بتائیں گے۔