سینیٹ کے نتائج نے مہاجر صوبے کی تحریک کو نقصان پہنچایا ہے :سلیم حیدر
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہا ہے کہ مہاجروں کے پاس مہاجر سیاست کو مضبوط کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔ سینیٹ کے انتخابات کے ان نتائج نے مہاجر صوبے کی تحریک کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔