سکیورٹی خدشات، انقرہ میں آج امریکی سفارتخانہ بند رہے گا Mar 05, 2018 2:17 AM, March 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) ترک شہر انقرہ میں امریکی سفارتخانہ آج بند رہے گا۔ امریکی مشن کے مطابق سفارتخانے کو بند کرنے کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+