راشد نورسے خو ش دامن کے انتقال پر مصطفی کمال کا افسوس
کراچی (نیوز رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے چئیر مین سید مصطفیٰ کمال نے نوائے وقت کراچی کے سینئر صحا فی ادیب اور شاعر راشد نور کی خو ش دامن کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔