جواد احمد کا چوتھا البم 27 مارچ کو ریلیز ہو گا
لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکار جواد احمد نے اپنا البم نمبر4 مکمل کر لیا۔ جواد احمد کا یہ البم 23 مارچ کو پاکستان اور بھارت میں بیک وقت ریلیز کیا جائیگا۔ جواد احمد نے تمام گانے مکمل کرنے کے بعد البم ریلیزنگ کمپنیوں کو بھجوا دیا۔ اس البم کو پاکستان میں فائر ریکارڈز اور بھارت میں ونجلی ریکارڈز ریلیز کر دیا ۔