پاکستان کا دستور

05 مارچ 2013
 پاکستان کا دستور

  پاکستان کا دستور ابھی بننا ہے اور یہ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی بنائےگی۔ مجھے معلوم نہیں کہ اس دستور کی ہئیت کیا ہو گی‘ لیکن اتنا یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ جمہوری نوعیت کا اور اسلام کے بنیادی اصولوں پر مشتمل ہوگا۔
(امریکی نامہ نگار سے انٹرویو‘ فروری 1948ئ)