فرمان قائد

اگر  ہم دنیا کو محفوظ‘ زیادہ پاکیزہ اور پُرمسرت جگہ بنانا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنی اصلاح کا کام افراد سے شروع کرنا پڑے گا۔
(بوائے سکائوٹس سے خطاب‘ 22 دسمبر 1947ئ)