کراچی پولیس کے اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کردیا ۔ ڈاکٹر طاہر شمسی نے کہا ہے کہ کراچی پولیس کے اہلکاروں نے پلازمہ عطیہ کیا ہے ۔کورونا کے خلاف مہم کے بعد اب علاج میں بھی پولیس اپنا کردار ادا کررہی ہے ۔ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کورونا کے جن مریضوں کو پلازمہ لگایا گیا اس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جن مریضوں کو پلازمہ لگایا گیا ان کو وینٹی لیٹرز پر شفٹ کرنے کی ضرورت بھی پیش نہیں آئی ہے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024