چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج Jun 05, 2019 3:47 AM, June 05, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ صادق آ باد نے 56 لاکھ روپے مالیتی چیک ڈس آنر کا مقدمہ درج کرلیاپولیس کو نوید نے بتایا کہ مجھے رقم کی ادائیگی کیلئے دیاگیا چیک ڈس آنر ہوگیاہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+