ایک شخص اغواء کرلیا گیا
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ بھارہ کہو کے علاقے نئی آبادی سے ایک شخص اغواء کرلیا گیا پولیس کو محمد اویز نے بتایا کہ ملزمان ابرار ، عامر اور اختر نے مدعی کے بیٹے محمد عمیر کو اغواء کیا پولیس نے تینوں ملزمان گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔