اسلحہ، موٹر سائیکل برآمد ون ویلر سمیت 7ملزمان گرفتار
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) راولپنڈی پولیس نے 7ملزمان گرفتار کرلئے تھانہ نیوٹائون پولیس نے وقاص کو ون ویلنگ کرتے ہوئے قابو کر کے اس کے قبضہ سے موٹرسائیکل، تھانہ گوجرخان پولیس نے جنید سے پستول30بور معہ 2روند،تھانہ چونترہ پولیس نے فضل ارحمن سے پستول30بور معہ3روند، تھانہ ائرپورٹ پولیس نے وقار سے پستول 30بور معہ 3روند،تھانہ صدر واہ پولیس نے نور ،وسیم ،نجیب سے 37کلو کاپر جبکہ برآمد کر لئے ۔