اقبا ل ٹا ئون گر ین بیلٹ میں چھاپہ، ڈکیت گر وہ کے چار ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار
اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھا نہ کھنہ اور تھا نہ انڈ سٹر یل ایریا پو لیس کی کاروائیاں، چار رکنی گر وہ، مو ٹر سائیکل چور اور اپنے آ پ کو نمبل یو نیورسٹی کا ملازم ظا ہر کرکے طلبا ء سے دھو کہ دہی سے رقم ہتھیا نے والا ملزم سمیت 6ملزمان گرفتار کرلئے ڈی ایس پی طا ہر حسین ، ایس ایچ او تھانہ کھنہ سب انسپکٹر لیاقت علی پر مشتمل ٹیم نے اقبا ل ٹا ئون گر ین بیلٹ میں ریڈ کرکے ڈکیت گر وہ کے چار ملزمان عبا س خا ن ، محمد جنید ، قیصر علی اور بلا ل خا ن کو گرفتار کر لیاملزمان کا یہ گر وہ ڈکیتی تیا ری کی منصوبہ بندی کررہا تھا جن سے وارداتوں میں استعمال ہو نے والا اسلحہ چارپستول معہ ایمو نیشن برآ مد کر لیا تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا پولیس نے جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف کارروائی کر تے ہوئے ایک اور کارروائی کے دوران ملزم تقی شاہ جو کہ مقدمہ نمبر 329زیر دفعہ 420/468/471/170/171ت پ تھا نہ انڈ سٹر یل ایر یا میں ملوث تھا کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے ایک گا ڑی ، مہریں و دیگر اشیا ء قبضہ پولیس میں لے کر تفتیش شروع کر دی ،جبکہ پولیس نے ایک مو ٹر سائیکل چور ملزم محمد جبر ان ولد محمد دلا ور سکنہ تحصیل و ضلع لاہور کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے دو مسروقہ مو ٹر سائیکل بر آمد کرلئے ۔