صومالیہ: امریکی حملے، الشباب کے 27 دہشتگرد ہلاک
واشنگٹن (اے ایف پی) صومالیہ کے علاقے سومی لینڈ میں امریکی طیاروں کی بمباری میں جنگجو تنظیم الشباب کے 27 ارکان مارے اور بیسیوں زخمی ہو گئے۔ ترجمان نے بیان میں وضاحت کی یو ایس افریقی کمانڈ نے مشترکہ کارروائی کی ہے۔