کابل میں مغل دور کی پیٹنگز کی نمائش ، ماضی کی یاد یں تازہ
کابل ( اے ایف پی ) کابل میں مفل اور ککی اشیاء کی نمائش نے شہر کی آرٹسٹک گلوری کی یاد تازہ کر دی ہے۔ 4ہائیوں سے جنگ نے افغانستان کو اجاڑ کر رکھ دیا۔ کابل میں پینٹگز اور دیگر چیزوں کی نمائش میں شہریوں کی بڑی تعداد نے دلچسپی دکھائی ہے۔ اسلامک آرٹ کے ماہر اور امریکی تاریخ دان مائیکل ہیری نے اس اقدام کو بہت سراہا ہے اور کہا اس سے تاریخ دان مائیکل ہیری نے اس اقدام کو بہت سراہا ہے اور کہا اس سے تاریخ کو سمجھنے کا موقع ملتا ہے۔