لاوڈ اسپیکر ایکٹ فاروق ستار‘ نسرین جلیل‘ حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری کو گرفتار کر کے 9 جولائی کو پیش کرنے کا حکم
کراچی (وقائع نگار) لاوڈ اسپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں عدالت نے ایم کیو ایم رہنماﺅں ڈاکٹر فاروق ستار‘ نسرین جلیل‘ حیدر عباس رضوی اور فیصل سبزواری کو گرفتار کر کے 9 جولائی کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا مقدمہ 2015 میں تھانہ سولجربازار میںدرج کیا گیا تھا۔
فاروق ستار/ گرفتاری