جاسوسی پر روس میں یوکرائن کے صحافی کو12برس قید Jun 05, 2018 4:51 AM, June 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ماسکو( اے ایف پی ) روس عدالت نے جاسوس کے الزام پر یوکرائن کے صحافی کو 12برس قید ی سزا سنا دی ہے۔ یوکرائن حکومت نے اس اقدام کو انتقامی کارروائی قرار دیتے ہوئے مذمت ی ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+