مصطفیٰ آباد سے 2 ویلر گرفتار، مقدمہ درج
لاہور(نامہ نگار) تھانہ مصطفیٰ آباد پولیس نے 2ون ویلرز کو گرفتار کر کے اس کی موٹرسائیکل قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔بتایاجاتا ہے کہ تھانہ مصطفی آباد پولیس نے 15کی کال پر کارروائی کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے نوید اور عبداللہ کو گرفتار کر کے ان کی موٹرسائیکل قبضے میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔