کراچی :پولیس کی سٹریٹ کریمنلز کیخلاف کارروائی، 5 ملزم گرفتار Jun 05, 2018 4:46 AM, June 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (صباح نیوز)کراچی میں پولیس کی اسٹریٹ کر مینلز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+