امریکی ریاست ہوائی میں شدید زلزلہ‘کوئی جانی نقصان نہیں ہوا Jun 05, 2018 4:45 AM, June 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ واشنگٹن(آن لائن) امریکی ریاست ہوائی میں زلزلے کی شدید جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حکام کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت5.5 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+