ماسٹرٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ عید الفطرکے بعد اسلام آباد میں کھیلا جائے گا، شاہد بلوچ
اسلام آباد (این این آئی) صدر پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے مشیر شاہد بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام ماسٹرٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ عید الفطرکے بعد پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں کھیلی جائے گا۔