منشیات فروش گرفتار Jun 05, 2018 12:40 AM, June 05, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی (کرائم رپورٹر) پی آئی بی پولیس نے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق منشیات فروش ندیم احمد ولد عبدالصمد کے قبضے سے ایک کلو 60 گرام چرس برآمد کی گئی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+