آج وہ لوگ بھی طالع آزماؤں کیخلاف بول رہےہیں جوخود طالع آزماؤں کی پیداوار ہیں۔ شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج وہ لوگ بھی طالع آزماؤں کیخلاف بول رہےہیں جوخود طالع آزماؤں کی پیداوار ہیں۔ سپیکر کی جانب سے روکنے پر شیخ رشید بھڑک اٹھے، انہوں نے کہا کہ اگرانہیں ایوان میں بولنے نہ دیا گیا تو پھرکوئی نہیں بول سکے گا،،شیخ رشید نے کہا کہ طالبان ایک حقیقت ہیں ان سےمذاکرات میں کوئی مضائقہ نہیں،خیبرپختونخوا اوربلوچستان کی حکومتوں نے کام نہ کیا توپھنس جائیں گی.