فرمان قائد Jul 05, 2022 3:26 AM, July 05, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ مسلمان ایک متحدہ قوم ہیں۔ پاکستان ایک نعمت ہے۔ آئیے اس نعمت کے لیے ہم عاجزی اور انکساری سے خداتعالیٰ کا شکر بجالائیں اور دعا کریں کہ وہ ہمیں اس نعمت کے لائق بنادے۔(جمعۃالوداع۔ 17اگست1947ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+