فیصل آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما عابدشیر علی کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔ عابد شیر علی نے اپنے ٹویٹ میں اہلیہ کے انتقال کی خبر شئیر کی ۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عابد شیر علی نے لکھا کہ میری اہلیہ انتقال کرگئیں ہیں ’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
My wife passed away انا للہ وانا الیہ راجعون
— Abid Sher Ali (@AbidSherAli) July 5, 2021