انتقال
کرم پور (نامہ نگار) نمبر دار رائو محمد طفیل احمدکی ہمشیرہ انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ جامع مسجد السعید پیپل والی میں پڑھایا گیا نماز جنازہ میں عوامی سماجی شخصیات سمیت لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔