احسا س کیش پروگرام ، خو اجہ سرا ء کمیو نٹی کو بھی شا مل کیا جا ئے
مکر می : میری حکو متی حکا م سے در خو است ہے کہ خو اجہ سراء کمیو نٹی کو بنیا دی سہو لیا ت دی جائیں،کورو نا وائر س کی وبا ء سے جہا ں دو سر ے شعبہ ہا ئے زند گی کے لو گ متا ثر ہو ئے وہا ں خو اجہ کمیو نٹی کے افراد بھی بر ی طر ح متا ثر ہو ئے ہیں،کام کا ج کی سہو لت نہ ہو نے کی وجہ سے خو اجہ سرا رئو ںکے گھروں میں فا قو ں کی نو بت پہنچ چکی ہے۔ حکو مت سے التجا ہے کہ آ خر ہم بھی مسلمان ہیں پا کستا نی اس ملک کے با سی ہیں ہمیں بھی دو سر ے لو گو ں کی تمام سہو لیات دی جا ئیں تا کہ ہم بھی با عز ت ز ند گی گز ار سکیں ۔ حکو مت اکثر ایسوں کو تو نو ا زد یتی ہے جو مستحق نہیں ہو تے اور حقدارو ں کو ہمیشہ سے نظر انداز کیا جا تا، احسا س کیش پروگرام میں بھی خو اجہ سرا ء کمیو نٹی کو بھی شا مل کیا جا ئے تا کہ وہ با عز ت زند گی گزار سکیں)صبا گل،صدر تنظیم سفر خو اجہ سرائ(0345-2072407