مکر می: میر ی دو بیٹیا ں ہیں بڑ ی بیٹی کی شادی نز د یک ہے،شادی کیلئے مجھے ستر سے اسی ہزار رو پے کی ضرورت ہے۔میں نے قر ض لینے کی بہت کو شش کی لیکن بیوہ کوکو ن قر ض دیتا ہے؟َ ہر طر ف سے ما یو سی ہو ئی تو پھر میں مد د کے سلسلے میں پا کستان بیت الما ل کے د فتر گئی بیت الما ل کے سٹاف نے چیئر مین عشرہ وزکوٰۃ کے نا م سفار شی خط دیا جب چیئر مین عشر وزکوٰۃ کے د فتر گئی تو انہوں نے مقا می یو نین کو نسل کے نا ظم کے نا م ایک ر قعہ دے دیا پھر جب یو نین کو نسل کے نا ظم کے پا س گئی تو جو اب دیا ہمارا نظا م پرانا ہو چکا ہے آپ بیت المال جائیں یعنی ابھی تک مجھے کچھ بھی نہیں ملا۔ خدا کیلئے میری مدد کریں
(بیوہ افسر خان گائو ں متھرا،پشاور0343-1779260 )
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024