انقلاب
اب آئندہ مشرق وسطیٰ کا راستہ مشرق و مغرب کو ملائے گا اور تری کے بجائے خشکی کا راستہ اہمیت حاصل کرے گا۔ تجارتی قافلے اب موٹروں، لاریوں، ہوائی جہازوں اور ریلوں کے ذریعے مشرق و مغرب میں آئیں جائیں گے چونکہ یہ راستہ اسلامی ممالک سے گزرے گا اس لئے اقتصادی و سیاسی انقلاب رونما ہوگا۔
(ازکتاب اقبال اور افغانستان مصنف اکرام اللہ شاہد)