حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اور تیرہ افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی
حکومت پاکستان نے پاک فضائیہ کے ایک ائیر آفیسر کو ائیر مارشل اور تیرہ افسران کو ائیر وائس مارشل کے عہدوں پر ترقی دے دی۔ترقی پانے والوں میں ائیر مارشل محمد زاہد محمود، ائیر وائس مارشل امتیاز ستار،ائیر وائس مارشل محمد قیصر جنجوعہ،ائیر وائس مارشل سید عمران ماجد علی شامل۔
ائیر وائس مارشل عبدالمعید خان،ائیر وائس مارشل طارق ضیاء، ائیر وائس مارشل ندیم اختر خان، ائیر وائس مارشل غلام عباس گھمن بھی ترقی پانے والے افسران میں شامل۔
ائیر وائس مارشل راجہ فہیم شہزاد کیانی،ائیر وائس مارشل عامر حبیب اللہ میکن، ائیر وائس مارشل محمد انیس لطیف، ائیر وائس مارشل محمد شمس الحق ججا، ائیر وائس مارشل سلمان محبوب اور ائیر وائس مارشل سید صباحت حسن شاہ بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں.