لندن(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کو دو سال قبل آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں ٹائٹل جتوانے والے اوپنر فخر زمان آئی سی سی ورلڈ کپ میں 186 رنز تک ہی محدود رہے۔ فخز زمان نے ورلڈ کپ 2019ء کی آٹھ اننگز میں ایک نصف سنچری کی مدد سے 186 رنز سکور کیے ان کا زیادہ سے زیادہ سکور 62 رنز رہا جو انہوں نے بھارت کے خلاف مانچیسٹر میں 16 جون کو کھیلے جانے والے عالمی کپ کے مقابلے میں بنایا تھا۔
عاشقانِ عمران خاں کی مایوسی کے عکاس ضمنی انتخابات کے نتائج
Apr 23, 2024