ورلڈکپ:آج پاکستان کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا Jul 05, 2019 | 13:06 1:06 PM, July 05, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ آئی سی سی عالمی کپ میں آج پاکستان اپنا آخری لیگ میچ بنگلہ دیش کے خلاف لندن میں کھیلے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک