پاکستان انٹرنیشنل پیراگلائیڈنگ کپ آج اسلام آباد میں شروع ہورہاہے Jul 05, 2019 | 10:40 10:40 AM, July 05, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان انٹرنیشنل پیراگلائیڈنگ کپ آج اسلام آباد میں شروع ہورہاہے۔ عالمی کپ میں مختلف کھیلوں کے علاوہ پیراگلائیڈنگ، سکائی ڈائیونگ اورفضائی مظاہرے شامل ہیں جن میں پچاس ملکوں کے ڈیڑھ سوسے زائد پائلٹ حصہ لیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک