گڈاپ سے قتل کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی(آئی این پی)گڈاپ پولیس نے قتل کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی ملیرعرفان بہادر کے مطابق پولیس نے ملزم کو ٹیکنیکل سپورٹ سسٹم کی مدد سے کاٹھور سے گرفتار کیا۔ملزم نے مقتول فقیر محمد کو 06 مئی 2019 کو قتل کرنے کا اعتراف کر لیا۔گرفتار ملزم قتل کی واردات کے بعد میر پور ماتھیلو فرار ہو گیا تھا۔