فواد حسن فواد کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں گرفتار کر لیا گیا

Jul 05, 2018 | 14:26

ویب ڈیسک

لاہور وزیراعظم کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نیب میں پیش ہوۓ تھے۔ جہاں  فواد حسن فواد کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔ فواد حسن فواد کو آشیانہ اقبال ہاؤسنگ سکیم کرپشن سکینڈل میں طلب کیا گیا تھا ۔ فواد حسن فواد کی یہ گیارہویں مرتبہ طلبی ہے۔ فواد حسن فواد سے نیب کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم پوچھ گچھ کرے گی۔

مزیدخبریں