مکرمی! میں ایک سینئر صحافی ہوں۔ میرے ساتھ گزشتہ دو سال سے یہ ستم ظریفی ہو رہی ہے کہ میرا فون 36557541 کسی طرح بھی درست نہیں کےا جاتا ہے اگر پندرہ دن ٹھیک رہتا ہے تو پندرہ دن بند، چونکہ فون عارضی طور پر ٹھےک کےا جاتا ہے اس لئے ہر پندرہ روز کے بعد مجھے پندرہ روز فون بند ہونے کا سامنا کرنا پڑتا ہے حالانکہ مےں واجبات بھی باقاعدگی سے ادا کرتا ہوں۔اگر فوری طور پر مےرا فون ٹھےک نہ کےا گےا تو مےں مجبوراً عدالت سے رجوع کروںگا بے شمار شکاےات درج کرائےں اورعلاقے کا متعلقہ عملہ تو فون تک نہےں اٹھاتا وہ ٹھےک کےا کرےں گے۔ (پروفےسر سےد اسرار بخاری ۔ فون نمبر 6557541 لاہور، نےوکےنال ہاوسنگ سکےم خالد عزےز بلاک نزد پی وی سی پائپ فےکٹری عامر ٹاون ہربنس پورہ لاہور)
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024