مکرمی! نئے عالمی حالات و واقعات کے تناظر میں مسلم امہ روبہ زوال ہے، عالم کفر جارحانہ انداز اپنائے ہوئے ہے اور امت مسلمہ ذلت آمیز صورت حال کا شکار ہے جبکہ مسلم ممالک کے حکمرانوں پر بے حسی طاری ہوئی ہے اس طرح عالمی اسلامی کانفرنس (او آئی سی) برائے نام تنظیم بن کر رہ گئی ہے۔ ممبر ممالک عالمی حالات و واقعات پر لب کشائی کرنے پر خون کا شکار ہیں ان حالات و واقعات میں درج ذیل تجاویز پیش کرتا ہوں۔ 1۔ تنظیم اسلامی کانفرنس کے وزرائے خارجہ اور بعدازاں سربراہی کانفرنس بلائی جائے۔(خالد پرویز ملک ایڈووکیٹ شیخوپورہ 0333-4464276)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024