القاعدہ کے عسکریت پسندوں کا عراقی شہر فلوجہ شہر پرقبضہ ‘رمادی میں جھڑپیں جاری، مزید 55 جنگجو مارے گئے
القاعدہ کے عسکریت پسندوں کا عراقی شہر فلوجہ شہر پرقبضہ ‘رمادی میں جھڑپیں جاری، مزید 55 جنگجو مارے گئے
بغداد (اے پی پی) عراق میں القاعدہ سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں نے فلوجہ شہر پرقبضہ کرلیا ہے۔ گزشتہ روز رمادی اورفلوجا میں عسکریت پسندوں اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 100 سے زیادہ افرادہ ہلاک ہوگئے تھے۔ سکیورٹی فورسز نے دعویٰ کیا ہے القاعدہ کے مزید 55 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔