اخلاقی تعلقات
صدہا انسان ایسے ہیں جو دنیا میں زندگی بسر کرتے ہیں مگر اپنے اخلاقی تعلقات سے محض جاہل ہوتے ہیں۔ وہ اس مبارک تعلق سے غافل ہوتے ہیں جو بحیثیت انسان ہونے کے انکو باقی افراد بنی نوع سے ہے۔
(علامہ اقبالؒ کے مضمون ”بچوں کی
تعلیم تربیت“ سے اقتباس)