امام حسنؓ کے یوم شہادت پر مجلس عزاء
لاہور (پ ر) 22 ویں سالانہ مجلس عزاءبعنوان ” جنازے میں تیر“ بسلسلہ شہادت حضرت امام حسنؓ مجتبیٰ جمعرات 10 جنوری 2013 ءکربلا گامے شاہ بھاٹی گیٹ صبح 9 بجے تا شام تک منعقد ہوگی۔ جس کا اہتمام جمشید نقوی کرتے ہیں اس مجلس میں ملک کے نامور ذاکرین کرام اور علماءخطاب کریں گے بعد ازاں شبیہہ تابوت حضرت امام حسن مجتبیٰؑ برآمد ہوگا۔